: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11مئی(ایجنسی) سپریم کورٹ سے موبائل کمپنیوں کو بڑی راحت ملی ہے. اب موبائل کمپنیوں کو کال ڈراپ پر صارفین کو معاوضہ نہیں
دے گا. سپریم کورٹ نے بدھ کو ٹرائی کی کال ڈراپ کے سلسلے میں ٹیلی کام کمپنیوں کے لئے صارفین کو معاوضہ دینا لازمی بنانے کے قواعد کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ "arbitrary, unreasonable اور non-transparent"ہے.